صدر ‏ جمعیت ‏ علماء ‏(محمود مدنی ‏ گروپ ) ‏

جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ نے اتفاق رائے سے حضرت مولانا سید محمود مدنی صاحب مدظلہ کو جمعیۃ علماء ہند کا صدر منتخب کرلیا ہے، جبکہ سکریٹری مولانا حکیم الدین صاحب قاسمی عارضی طور پر جنرل سکریٹری بنائے گئے ہیں۔
دعا فرمائیں کہ اللہ اس فیصلہ میں خیر و برکت نازل فرمائے اور امت مسلمہ کے حق میں مفید فرمائے۔ آمین