جمعیت علماء مالیگاوں (مدنی روڈ و سلیمانی چوک) کے زیر اہتمام تعزیتی نشست
جمعیت علماء مالیگاوں (مدنی روڈ و سلیمانی چوک) کے زیر اہتمام تعزیتی نشست
بروز جمعہ 8 شوال المکرم کی سعیدوبابرکت ساعتوں میں، امیر الہند، کارگذار مہتمم دارالعلوم دیوبند، اور صدر جمعیت علمائے ہند
"حضرت مولانا قاری سید عثمان صاحب منصور پوری"رحمۃ اللہ علیہ رحمۃ واسعۃ دنیائے فانی کو چھوڑ اللہ کی بارگاہ عالی قدر میں پہنچ گئے -
آپ کے آٹھ جانے سے دینی وملی، علمی وفکری دنیا میں جو خلاء ہوا ہے وہ بظاہر پر ہتا