*سورج سال میں دو مرتبہ بیت اللہ کی چھت پر آتا ہے*۔ خط سرطان( 23.26N ) یعنی 23 ڈگری 26منٹ، 11 ۔8 سیکنڈ شمال میں ہے ۔ بیت اللہ کا عرض البلدLatitude,( 21;25N )ہے یعنی 21 ڈگری 25 شمالی ہے۔ اور طول بلد Longitude (39;49E)یعنی 39 ڈگری 49 منٹ ہے۔۔ اس لئے سورج جب خط استوا سے خط سرطان کی طرف جاتا ہے تب بھی درمیان میں(21;25N ) ڈگری پار کرتا ہے اور بیت اللہ کی چھت پر آتا ہے اور جب خط سرطان سے لوٹ کر دوبارہ خط استوا کی طرف آتا ہے تب بھی(21;25N) ڈگری پار کرتا ہے اور بیت اللہ پر آتا ہے تو گویا کہ سورج دو مرتبہ بیت اللہ کی چھت پر آتا ہے۔۔ جس وقت دوپہر میں سورج ٹھیک بیت اللہ کی چھت پر ہو اس وقت اپنے اپنے ملکوں کے حساب سے سورج کی طرف منہ کرکے کھڑا ہوجائے اور آگے پیچھے دو لکڑیاں گاڑدے تو چونکہ سورج اس وقت بیت اللہ پر ہے اس لیے سورج کی طرف منہ کرنے سے قبلہ کی طرف منہ ہوگا اور قبلہ درست ہو جائے گا۔۔اس طرح قبلہ درست کرنے کا موقع سال میں دو مرتبہ آتا ہے، یہ ان ممالک والوں کے لئے ہے جہاں سعودی میں دوپہر کے وقت اس ملک میں دن کا وقت ہو، جن کا رات کا وقت ہو وہ لوگ سورج دیکھ کر اپنا قبلہ درست نہیں کرپائیں گےلیپ کا سال نہ ہو تو 28 مئی اور 16 جولائی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے۔ اور لیپ کا سال ہو تو 27 مئی اور 15 جولائی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے۔ اگر لیپ کا سال نہ ہو یعنی فروری کا مہینہ 28 دن کا ہو تو 28 مئی کو اور 15 جولائی کو سورج ٹھیک کعبہ پر ہوتا ہے اس وقت کوئی اپنے ملک میں سعودی ٹائم کے دوپہر کے حساب سے سورج کی طرف منہ کرکے کھڑا ہو جائے تو منہ ٹھیک قبلہ کی طرف ہوجائے گالیپ کا سال نہ ہو تو 28 مئی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے اس کا ٹائم یہ ہے۔۔ *لندن ٹائم 10 بجکر 18 منٹ* *سعودی ٹائم اس وقت 12 بجکر 18 منٹ ہوگا* *ہندوستان میں اس وقت 2 بجکر 48 منٹ ہوگا*، *پاکستان میں اس وقت 2 بجکر 18 منٹ ہوگا*۔۔ لیپ کا سال نہ ہو تو 27 جولائی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے اس کا ٹائم یہ ہے۔ *لندن ٹائم 10 بجکر 27 منٹ پر ہے* *سعودی میں اس وقت 12 بجکر 27 منٹ پر ہوگا* *ہندوستان میں اس وقت 2 بجکر 57 منٹ پر ہوگا* *پاکستان میں اس وقت 2 بجکر 27 منٹ پر ہوگا* اگر لیپ کا سال ہو، یعنی فروری کا مہینہ 29 دن کا ہو تو یہ سال لیپ کا ہے اس سال 27 مئی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے اس کا ٹائم یہ ہے۔۔ *لندن ٹائم 10 بجکر 18 منٹ پر ہے* *سعودی میں اس وقت 12 بجکر 18 منٹ ہوگا* *ہندوستان میں اس وقت 2 بجکر 48 منٹ ہوگا* *پاکستان میں اس وقت 2 بجکر 18 منٹ ہوگا*لیپ کا سال ہو تو 15 جولائی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے اس کا ٹائم یہ ہے۔۔ *لندن ٹائم 10 بجکر 27 منٹ پر ہے* *سعودی میں اس وقت 12 بجکر 27 منٹ ہوگا* *ہندوستان میں اس وقت 2 بجکر 57 منٹ ہوگا* *پاکستان میں اس وقت 2 بجکر 27 منٹ ہوگا*اس طرح سال میں دو مرتبہ سورج بیت اللہ کا طواف کرتا ہے یا بیت اللہ کو سجدہ کرتا ہے۔کسی کو سورج کے بیت اللہ پر ہونے کا ٹائم سیٹ کرنا ہو تو ( Day and night world map ) پر جائیں اور تاریخ اور ٹائم ڈالیں تو سورج کہاں ہے فوراً آجاتا ہے، اس سے فائدہ اٹھائیں۔
*سورج سال میں دو مرتبہ بیت اللہ کی چھت پر آتا ہے*۔ خط سرطان( 23.26N ) یعنی 23 ڈگری 26منٹ، 11 ۔8 سیکنڈ شمال میں ہے ۔ بیت اللہ کا عرض البلدLatitude,( 21;25N )ہے یعنی 21 ڈگری 25 شمالی ہے۔ اور طول بلد Longitude (39;49E)یعنی 39 ڈگری 49 منٹ ہے۔۔ اس لئے سورج جب خط استوا سے خط سرطان کی طرف جاتا ہے تب بھی درمیان میں(21;25N ) ڈگری پار کرتا ہے اور بیت اللہ کی چھت پر آتا ہے اور جب خط سرطان سے لوٹ کر دوبارہ خط استوا کی طرف آتا ہے تب بھی(21;25N) ڈگری پار کرتا ہے اور بیت اللہ پر آتا ہے تو گویا کہ سورج دو مرتبہ بیت اللہ کی چھت پر آتا ہے۔۔ جس وقت دوپہر میں سورج ٹھیک بیت اللہ کی چھت پر ہو اس وقت اپنے اپنے ملکوں کے حساب سے سورج کی طرف منہ کرکے کھڑا ہوجائے اور آگے پیچھے دو لکڑیاں گاڑدے تو چونکہ سورج اس وقت بیت اللہ پر ہے اس لیے سورج کی طرف منہ کرنے سے قبلہ کی طرف منہ ہوگا اور قبلہ درست ہو جائے گا۔۔
اس طرح قبلہ درست کرنے کا موقع سال میں دو مرتبہ آتا ہے، یہ ان ممالک والوں کے لئے ہے جہاں سعودی میں دوپہر کے وقت اس ملک میں دن کا وقت ہو، جن کا رات کا وقت ہو وہ لوگ سورج دیکھ کر اپنا قبلہ درست نہیں کرپائیں گے
لیپ کا سال نہ ہو تو 28 مئی اور 16 جولائی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے۔ اور لیپ کا سال ہو تو 27 مئی اور 15 جولائی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے۔ اگر لیپ کا سال نہ ہو یعنی فروری کا مہینہ 28 دن کا ہو تو 28 مئی کو اور 15 جولائی کو سورج ٹھیک کعبہ پر ہوتا ہے اس وقت کوئی اپنے ملک میں سعودی ٹائم کے دوپہر کے حساب سے سورج کی طرف منہ کرکے کھڑا ہو جائے تو منہ ٹھیک قبلہ کی طرف ہوجائے گا
لیپ کا سال نہ ہو تو 28 مئی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے اس کا ٹائم یہ ہے۔۔
*لندن ٹائم 10 بجکر 18 منٹ*
*سعودی ٹائم اس وقت 12 بجکر 18 منٹ ہوگا*
*ہندوستان میں اس وقت 2 بجکر 48 منٹ ہوگا*،
*پاکستان میں اس وقت 2 بجکر 18 منٹ ہوگا*۔۔
لیپ کا سال نہ ہو تو 27 جولائی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے اس کا ٹائم یہ ہے۔
*لندن ٹائم 10 بجکر 27 منٹ پر ہے*
*سعودی میں اس وقت 12 بجکر 27 منٹ پر ہوگا*
*ہندوستان میں اس وقت 2 بجکر 57 منٹ پر ہوگا*
*پاکستان میں اس وقت 2 بجکر 27 منٹ پر ہوگا*
اگر لیپ کا سال ہو، یعنی فروری کا مہینہ 29 دن کا ہو تو یہ سال لیپ کا ہے اس سال 27 مئی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے اس کا ٹائم یہ ہے۔۔
*لندن ٹائم 10 بجکر 18 منٹ پر ہے*
*سعودی میں اس وقت 12 بجکر 18 منٹ ہوگا*
*ہندوستان میں اس وقت 2 بجکر 48 منٹ ہوگا*
*پاکستان میں اس وقت 2 بجکر 18 منٹ ہوگا*
لیپ کا سال ہو تو 15 جولائی کو سورج بیت اللہ پر ہوتا ہے اس کا ٹائم یہ ہے۔۔
*لندن ٹائم 10 بجکر 27 منٹ پر ہے*
*سعودی میں اس وقت 12 بجکر 27 منٹ ہوگا*
*ہندوستان میں اس وقت 2 بجکر 57 منٹ ہوگا*
*پاکستان میں اس وقت 2 بجکر 27 منٹ ہوگا*
اس طرح سال میں دو مرتبہ سورج بیت اللہ کا طواف کرتا ہے یا بیت اللہ کو سجدہ کرتا ہے۔
کسی کو سورج کے بیت اللہ پر ہونے کا ٹائم سیٹ کرنا ہو تو ( Day and night world map ) پر جائیں اور تاریخ اور ٹائم ڈالیں تو سورج کہاں ہے فوراً آجاتا ہے، اس سے فائدہ اٹھائیں۔