عنوان: *مساجد کے اندر منتخب احادیث کی تعلیم کرنا کیسا ہے* سوال:حضرت میرا سوال یہ ہے کہ مساجد کے اندر منتخب احادیث کی تعلیم کرنا کیسا ہے ، شریعت میں اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟جواب نمبر: 168171بسم الله الرحمن الرحيمFatwa : 657-533/B=05/1440منتخب احادیث میں احادیث کی تشریح نہیں ہے جس کی وجہ سے عوام کو مفہوم سمجھنے میں دقت ہوتی ہے اس لئے فضائل اعمال کی تعلیم عوام کے لئے بہتر ہے۔واللہ تعالیٰ اعلمدارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
عنوان: *مساجد کے اندر منتخب احادیث کی تعلیم کرنا کیسا ہے*
سوال:حضرت میرا سوال یہ ہے کہ مساجد کے اندر منتخب احادیث کی تعلیم کرنا کیسا ہے ، شریعت میں اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
جواب نمبر: 168171
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 657-533/B=05/1440
منتخب احادیث میں احادیث کی تشریح نہیں ہے جس کی وجہ سے عوام کو مفہوم سمجھنے میں دقت ہوتی ہے اس لئے فضائل اعمال کی تعلیم عوام کے لئے بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند